فرانس ، قرآن مجید اور رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی مذمت کرتے ہیں : بشریٰ جبیں جرنلسٹ
کراچی رپورٹ بشریٰ جبیں جرنلسٹ ایم ایس سی ماس کام نےایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی حکومت اور فرانسیسی عوام کی طرف سے قرآن مجید اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے شان مبارک میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
سنیٸر صحافی بشریٰ جبیں نےکہا کہ کئی سالوں سے فرانس میں ہمارے آقا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی اور اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا کتاب قران مجید کی بے حرمتی ہو رہی ہے جن کی وجہ سے مسلمانوں کے دل پارہ پارہ ہو گئے ۔
ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں گستاخی ہم مسلمان برداشت نہیں کرتے ، محمد رسول اللہ پر ہماری جان و مال قربان ہے اور ہمیشہ قربان رہے گی ۔بشریٰ جبیں جرنلسٹ نے کہا کہ وزیر اعظم اسلامیہ جمہوریہ پاکستان عمران خان سے پرزور مطالبہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جیسے عظیم پیغیر اور قرآن مجید جیسی عظیم الشان کتاب کی بے حرمتی ہم براشت نہیں کرتے ۔
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کریں ۔ انہوں نے کہا کہ فرانس کے خنزیر ملعون و گستاخ صدر سے مطالبہ ہے کہ گستاخانہ خاکے کی تشہیر کو جلد از جلد عمارتوں سے ھٹایا جائے اور مسلمانوں کو دل آزاری سے بچائیں ۔
جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سنیٸر صحافی سید ایاز گیلانی نے کہا کہ اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے سیاسی جماعتیں اس وقت اپنی اختلافات میں مصروف ہے کسی سیاسی جماعت کے سربراہ نے ابھی تک مذمتی بیان جاری نہیں کیا جو ایک اسلامی ملک کیلئے باعث شرم ہے۔۔۔
سید ایاز گیلانی نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام سے بھی مطالبہ ہے کہ اسلام آباد میں فرانس کے سفیر کو ناپسندیدہ ترین شخص قرار دے کر ملک بدر کیا جائے ۔ تمام اسلامی ممالک کے سربراہان سے بھی پرزور مطالبہ ہے کہ ملکی سطح پر کی جانے والی گستاخی کیخلاف اکھٹا ہو کر فرانس حکومت اور فرانسیسی صدر کو جارحانہ جواب دیں تا کہ جلد از جلد گستاخی خاکے بند ہو جائے ۔
انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے بھی مطالبہ ہے کہ گستاخ ملک فرانس کیخلاف اکھٹا ہو کر جواب دیں اور اسلام دشمن قوتوں کو شکست دے۔۔۔۔۔
سنیٸر صحافی سید ایاز گیلانی، سنیٸر صحافی بشریٰ جبیں کی رسول پاک کی ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مزمت کرتی ہے اور اس قسم کے ناقابل برداشت عمل کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کرتی ہے اقوام متحدہ فرانس کے خلاف فوری کارواٸی عمل میں لاۓ فرانس اس عمل پر تمام مسلم امہ سےمعافی مانگے۔۔۔