8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جون 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آزادامیدواروں کا تحریک انصاف کی طرف جانا غیر فطری عمل ہے :احسن اقبال

آزادامیدواروں کا تحریک انصاف کی طرف جانا غیر فطری عمل ہے :احسن اقبال

آزادامیدواروں کا تحریک انصاف کی طرف جانا غیر فطری عمل ہے :احسن اقبال

31/07/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے لئے بہترہوگا کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ امیدوار لیکر آئیں ،آزاد امیدوار غیر فطری طور پر تحریک انصاف کی طرف جارہے ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے لئے اچھا ہوگا کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ امیدوار لیکر آئیں ۔ پنجاب میں تحریک انصاف ہماری سماجی اقدار کوملیا میٹ کر رہی ہے ۔ یہ سارا کچھ پوری قوم دیکھ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں پچھلے الیکشن میں ہم حکومت بنا سکتے تھے لیکن ہم نے جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لئے ایسا نہیں کیا ۔ تحریک انصاف جس طرح آزاد امیدواروں کوشامل کررہی ہے اس سے جمہوریت مضبوط نہیں ہوگی ۔ مسلم لیگ ن پنجاب میں جیتنے والی جماعت تھی اس لئے آزاد امیدواروں کو فطری طورپر مسلم لیگ ن کی طرف آنا چاہئے تھا لیکن وہ غیر فطری انداز میں تحریک انصاف کی طرف جارہے ہیں ۔ اس میں پیسہ اورفون کالز دونوں شامل ہیں۔احسن اقبال نے کہاکہ نوازشریف کے ساتھ جو سلوک رکھا جارہا ہے وہ نامناسب ہے ۔ اگر ان کی صحت پر کوئی اثرات پڑے تو ہم اس پر احتجاج کریں گے اور اس کے ذمہ داران کو اس کے نتائج بھی بھگتنے پڑیں گے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In