8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آمدن سے زائد اثاثے،امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے 27 اگست کو طلب کر لیا

آمدن سے زائد اثاثے،امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے 27 اگست کو طلب کر لیا

آمدن سے زائد اثاثے،امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے 27 اگست کو طلب کر لیا

16/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو طلب کر لیا ہے،علی جہانگیر صدیقی کو نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں 27 اگست کو ذاتی طور پر پیش ہو کر اپنی پوزیشن واضح کریں، اس کے ساتھ ساتھ انہیں اپنے اثاثہ جات کا مصدقہ ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں یہ تصور کیا جائے گا کہ ان کے پاس اپنے دفاع کے لیے کوئی مواد موجود نہیں، اس صورت میں ان کے خلاف نیب آرڈیننس کے شیڈول 2 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔اس سے قبل رواں برس مارچ میں بھی انہیں نیب طلب کیا گیا تھا، علی جہانگیر صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی کمپنی ایگری ٹیک کے حصص 11 روپے کے حقیقی نرخ کے بجائے 35 روپے میں فروخت کیے جس کی وجہ سے حکومتی اداروں کو 40 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔نیب حکام کے مطابق علی جہانگیر صدیقی پر یہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے ایز گارڈ کمپنی کے شیئر ہولڈرز کو بھی اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In