<p style="text-align: right;">لاہور ( سچ نیوز) محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر اداکارہ میرا کی گاڑی کا ڈیفنس میں چالان کردیا۔ ایکسائز حکام کے مطابق اداکارہ نے دو سال سے ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا۔</p>