کراچی: اداکار و ڈا ئریکٹر الطاف سومرو حیدرآبادمیں انتقال کرگئے انکی وفات پر سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تین دن سوگ کا اعلان کیا گیا۔
جبکہ سہیل کاشمیری، منظور بیگ ، افتخار بیگ، کبیر مغل، چودھری اسلم، بشیر دانا والا، امجد حسین شاہ، فیروز یوسف، ذاکر مستانہ، پرویز صدیقی، شیخ سلیم، شہنی عظیم، مہک نور، روفی انعم و دیگر نے اظہا ر افسو س کیا ۔