8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی، چین نے بھی امریکی قونصل خانہ بند کروادیا، پریشان کن خبر آگئی

’اروناچل پردیش بھارت کا حصہ نہیں ہے‘ چین نے اعلان کردیا، مودی کو مزید پریشان کردیا

’اروناچل پردیش بھارت کا حصہ نہیں ہے‘ چین نے اعلان کردیا، مودی کو مزید پریشان کردیا

10/09/2020
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ( سچ نیوز ) بھارتی اور چینی افواج لداخ کے اس دور افتادہ علاقے میں تاحال آمنے سامنے کھڑی ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان اس سرحد پر کشیدگی اپنے عروج کو چھو رہی ہے۔ بھارت رواں سال چند ماہ قبل چینی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اپنے ایک کرنل سمیت 20فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے اتاﺅلا ہو رہا ہے اور چینی فوج بھارت کی طرف سے ایسی کسی بھی مہم جوئی کے لیے پوری طرح تیار کھڑی نظر آتی ہے۔ ابھی بھارت اسی خونریز واقعے کے سبب پیچ و تاب کھا رہا تھا کہ اب چین کے طرف سے بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے متعلق بھی ایک ایسا بیان سامنے آ گیا ہے کہ بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاﺅ لی جیان نے کہا ہے کہ ”ارونا چل پردیش بھی بھارت کا حصہ نہیں ہے۔ یہ چین کا جنوبی تبت خطہ ہے جسے چین بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کرتا۔“

رپورٹ کے مطابق ارونا چل پردیش 18لاکھ نفوس کی آبادی پر مشتمل ریاست ہے جو بھارت اور چین کے بارڈر پر واقع ہے۔ ژاﺅ لی جیان نے یہ بیان اس علاقے میں لاپتہ ہونے والے 5بھارتیوں شہریوں کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے دیا۔ بھارت کی طرف سے الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اروناچل پردیش کے ان 5دیہاتیوں کو چینی فوج نے اغواءکیا ہے۔ مودی حکومت کی وزیر کیرن ریجیجو کا کہنا تھا کہ ”بھارتی فوج نے چینی فوجی قیادت کے ساتھ اروناچل پردیش کے مغوی لوگوں کے حوالے سے رابطہ کر لیا ہے۔ “

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In