8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسرائیلی فوج نے تل ابیب کے اطراف اور جنوبی محاذ پر آئرن ڈوم بیٹریز کے وجود میں اضافہ کر دیا

اسرائیلی فوج نے تل ابیب کے اطراف اور جنوبی محاذ پر آئرن ڈوم بیٹریز کے وجود میں اضافہ کر دیا

اسرائیلی فوج نے تل ابیب کے اطراف اور جنوبی محاذ پر آئرن ڈوم بیٹریز کے وجود میں اضافہ کر دیا

18/07/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(سچ نیوز)اسرائیلی فوج نے تل ابیب کے اطراف اور جنوبی محاذ پر آئرن ڈوم بیٹریز کے وجود میں اضافہ کر دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے بیان میں کہاگیاکہ ریزرو فورس کے ذریعے فضائی دفاعی نظام کو بھی مضبوط بنایا گیا ہے۔یہ پیش رفت غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر کشیدگی میں اضافے کے بیچ سامنے آئی ہے۔ اس دوران تنازع کے دونوں فریقوں کے درمیان جنگ بندی کو مضبوط بنانے کے واسطے بین الاقوامی کوششیں بھی جاری ہیں۔ مبصرین کے مطابق 2014ء کے بحران کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی خطرناک چڑھائی ہے۔ادھر مشرق وسطی میں امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار نکولئی ملادینوف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی بھرپور بین الاقوامی کوششوں کے ذریعے غزہ میں جنگ بھڑکنے کو روک لیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ آج بھی ہمیں پیچیدہ صورت حال کا سامنا ہے اور کل ہم جنگ کے دہانے پر تھے۔ یہ امر تمام جہتوں سے کثیر کاوشوں کا متقاضی ہے تا کہ ہم عدم تصادم کو یقینی بنا سکیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In