مٹیاری
محمد کامران بھٹی
اسسٹنٹ کمشنر نیوسعیدآباد ایڈمنسٹریٹر ٹاٶن کمیٹی نیوسعیدآباد زاہد حسین جونیجو ٹاٶن آفیسر غلام مرتضی جاگرانی نے ٹاٶن عملے کے ساتھ نیوسعیدآباد کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر اسکول انتظامیا کو اسکولوں میں صاف صفاٸی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دیتے ہوۓ کہا کہ ملک میں کرونا واٸرس سے مقابلہ کرنے کے لیے سندھ حکومت کے ایس او پی پر عمل کرنا ہر کالج اور اسکول کی ذمیداری ہے ۔
نیوسعیدآباد کے اسکول مکمل طور پر سندھ حکومت کے ایس او پی کو فالو کر رہے ہیں ۔
اور بچے مستقبل کے معمار ہے ان کی صحت کا خیال رکھنا ہماری ذمیداری اور فرض ہے ۔