8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مئی 11, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
افریقہ ، طالب علم کی جگہ خود امتحان دینے پر استاد گرفتار

افریقہ ، طالب علم کی جگہ خود امتحان دینے پر استاد گرفتار

افریقہ ، طالب علم کی جگہ خود امتحان دینے پر استاد گرفتار

12/08/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بوجمبورا (سچ نیوز)افریقی ملک برونڈی میں طالب علم کی جگہ خود امتحان دینے پر استاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کمرہ امتحان پر چھاپا مارا تو وہاں ہیڈ استاد بیٹھے امتحان دے رہے تھے۔اْن کا پتہ لگانے کے لیے سادہ کپڑوں میں اہلکار رات سے سکول میں موجود تھے لیکن جب کمرہ امتحان میں انھیں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو ٹیکنیکل کالج کے ہیڈ نے کسی دوسرے کی جگہ پرچے دینے کے الزام کو مسترد کیا۔ بنیامین منارمبونا نے بتایا کہ وہ صومالیہ میں تعینات امن فورس کے ایک اہلکار کی جگہ الیکٹراونکس کا پرچہ دے رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ طالب علم یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونا چاہتا ہے۔ہیڈ استاد نے بتایا کہ امن فورس کے سپاہی نے برونڈی واپس آنے پر انھیں پرچہ دینے کے عوض رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔ برونڈی کی وزیر تعلیم بھی کمرہ امتحان چھاپہ مارنے والی ٹیم کے ساتھ تھیں۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ‘آپ جو بتا رہے ہیں وہ سچ نہیں ہے۔’ انھوں نے کہا کہ ‘ہم آپ کی تفتیش کریں گے کیونکہ ہماری اطلاعات کے مطابق آپ نے پہلی مرتبہ یہ نہیں کیا ہے۔’ برونڈی میں اہم امتحانات کے دورانِ امتحانی مراکز دوسرے سکولوں میں بنتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کمرہ امتحان میں ہیڈ استاد بنیامین کو کوئی پہچان نہیں سکا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In