8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ،

افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ،

افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ،

08/10/2020
0 0
0
شئیرز
49
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

20سالہ جنگ 20دن میں ختم نہیں کرسکتے ،اشرف غنی کی دوحہ میں گفتگو افغانستان میں حملے ،صوبائی پولیس چیف،ضلعی انتظامی سربراہ سمیت23ہلاک

کابل(سچ نیوز)افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ہم 20 سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے ، دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغانستان کے دیرینہ تنازع کوبندوق کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل ہونا ہے ۔ کوئی بھی طاقت آپ (طالبان) کو مٹا نہیں سکتی۔ادھر افغانستان میں حملے جاری ہیں،کیپسا میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں خاتون سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ۔صوبہ لغمان کے ضلعی انتظامی سربراہ دولت شاہ اور ان کے تین محافظ دھماکے میں ہلاک ہوگئے ۔بٖغلان صوبہ کے پولیس چیف وارا اندرابی ہلاک ہوگئے ،وہ کچھ روز قبل ایک حملے میں زخمی ہوگئے تھے ۔ہلمند کے ضلع نہر سراج میں کاربم دھماکے سے 4فوجی ہلاک ہوگئے ۔کنڑ میں فوج سے جھڑپوں میں 11طالبان مارے گئے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In