جہلم اوسی
جہلم میں اسلام ویلفیٸر ٹرسٹ نے گزشتہ دنوں میں اجتماعی شادیوں کا احتمام کیا اور شادیاں کرواٸی گیٸں جس کی کوریج الیکٹرانک میڈیا ٹیم جہلم نے کی
وی او
الیکٹرانک میڈیا کے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان کی قیادت میں الیکٹرانک میڈیا ٹیم نجف شہزاد حافظ امتیاز شہباز بٹ قادر مخلص ملک فدا نعیم بھٹی شیخ علی رضا مصطفی بٹ محمد رضوان نعمان علی رومان علی اور دیگر صحافیوں نے اسلام ویلفیٸر ٹرسٹ کو مکمل کوریج دی بیسٹ رپورٹنگ کرنے پر الیکٹرانک میڈیا ٹیم کو اسلام ویلفیٸر ٹرسٹ کے چیٸرمین اسلام قریشی نے ایوارڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ دٸے اور الیکٹرانک میڈیا ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور الیکٹرانک میڈیا ٹیم کے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان اور جرنل سیکرٹری نجف شہزاد اور پوری ٹیم نے اسلام قریشی کا شکریہ ادا کیا الیکٹرانک میڈیا ٹیم کی جانب سے بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواٸی گٸی کہ الیکٹرانک میڈیا ٹیم ہر گھڑی میں اسلام ویلفیٸر ٹرسٹ کے ساتھ کھڑی ہے