8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکہ کو تجارتی جنگ مہنگی پڑ گئی، چین دیگر ممالک سے سویا بین درآمد کرنے لگا

امریکہ کو تجارتی جنگ مہنگی پڑ گئی، چین دیگر ممالک سے سویا بین درآمد کرنے لگا

امریکہ کو تجارتی جنگ مہنگی پڑ گئی، چین دیگر ممالک سے سویا بین درآمد کرنے لگا

16/08/2018
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(سچ نیوز) چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث چین اب دیگر ممالک سے سویابین درآمد کرنے لگا ہے جن میں جنوبی امریکہ اور بحر اسود کے ممالک شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ امریکہ کے درآمد ی سویا بین کا60 فیصد چین میں فروخت کیا جاتا ہے۔ چین امریکہ تجارتی جنگ کے شروع ہونے کے بعد چینی حکومت نے امریکی سویابین پر 25 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا تو چینی منڈی میں امریکی سویابین کی قیمت بہت بڑھ گئی اور اس کی مسابقتی قوت کافی حد تک کمزور ہو گئی۔گزشتہ چند مہینوں میں چین نے امریکہ کو چھوڑ کر برازیل، ارجنٹائن، یوراگوئے اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک سے بڑی تعداد میں سویابین خریدا۔ ان کے علاوہ روس ، یوکرائن سمیت دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک میں سویابین کی بھرپور کاشت کی جاتی ہے۔دوسری جانب چینی ماہرین کا خیال ہے کہ ان ممالک سے سویابین کی فراہمی، چینی منڈی کی ضرورت سے کافی زیادہ ثابت ہوگی اس لیے امریکی سویابین پر انحصار نہیں رہے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In