امریکی نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی کامیابی کیلئے جنوبی بھارت کے گاؤں میں خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا گیا
چنائی(سچ ) نیوز ایجنسی کے مطابق کملا ہیرس کے آبائی گاؤں میں کی جانیوالی خصوصی عبادت میں 60 مقامی افراد شریک ہوئے ۔ گاؤں کے مندر اور گلیوں کی دیواروں پر کملا ہیرس کے بڑے بڑے پوسٹر چسپاں کئے گئے ۔ یاد رہے کہ 56 سالہ کملا ہیرس کی والدہ کا تعلق جنوبی بھارت سے تھا۔