یورپ( اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ محب اللہ خان نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ محب اللہ خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ ہے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں اور مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔محب اللہ خان
اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔صوبائی وزیر لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023