راولپنڈی (سچ نیوز) آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاقستان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔سیکورٹی صورتحال پرخصوصی طو ر پر بات چیت کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاقستان کے سفیر بارلیبے سدکوف نے جی ایچ راولپنڈی میں ملاقات کی اور ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پرخصوصی طو ر پر بات چیت کی گئی ہے۔
آرمی چیف سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیرکی ملاقات
آرمی چیف سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیرکی ملاقات
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023