جس کا پہلا کنسرٹ 27 اکتوبر کو لاہور میں ہو#BeyondLimitsTour، ملاہور (سچ نیوز) پاکستان میں ہونے جا رہا ہے پہلی مرتبہ ہو گا جہاں آنر کمپنی اپنے 10,000 سے زائد آنر کسٹمرز کا جشن منائے گی۔ اگر آپ بھی اس کنسرٹ میں جانا چاہتے ہیں تو ذیل میں دئیے گئے آسان طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے عاصم اظہر کو براہ راست پرفارم کرتا دیکھ سکتے ہیں۔
1۔ کنسرٹ میں داخلے کیلئے اپنا ’آنر سمارٹ‘ فون دکھائیں۔
2۔ آنر سمارٹ فون دکھانے کے علاوہ آفیشل دعوت نامہ دکھائیں۔
3۔ نیچے دئیے ہوئے لنک پر کلک کر کے خود کو رجسٹر کریں۔
https://goo.gl/forms/50FvmlIEOCxgwjGL2