لاہور (سچ نیوز )اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف پاکستانی اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پولیو مہم جاری ہے جہاں ماڈل ٹاﺅن اور فیصل ٹاﺅن کے علاقے میں پولیوٹیمیں بچوں کو قطرے پلا رہی تھیں لیکن اس دوران 6افراد نے اپنے بچوں کو پولیوقطرے نہیں پلائے جن میں فواد خان کے بچے بھی شامل تھے ۔ان افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ نے 4مقدمات تھانہ فیصل ٹاﺅن اور2مقدمات تھانہ ماڈل ٹاﺅن میں درج کرائے ،فواد خان کے خلاف مقدمہ فیصل ٹاﺅن تھانے میں درج کرایا گیا ۔ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کے مطابق پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم سارا دن فواد خان کے گھر پر موجود رہیں لیکن فواد خان کی اہلیہ نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہیں پلانے دیے جس پر گھر کے سربراہ فواد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اپنے بچوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے پر فواد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
اپنے بچوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے پر فواد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023