8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, فروری 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
” اچھا سبق حاصل ہوا ہے اب کبھی۔۔۔ “ ویناملک نے بھارت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

” اچھا سبق حاصل ہوا ہے اب کبھی۔۔۔ “ ویناملک نے بھارت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

” اچھا سبق حاصل ہوا ہے اب کبھی۔۔۔ “ ویناملک نے بھارت کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

21/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز) اداکارہ وینا ملک نے کبھی بھارت میں جاکر کام نہ کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کام کے دوران اچھا سبق حاصل ہوا ہے اب کبھی بھارت نہیں جائوں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کی متنازع اداکارہ وینا ملک نے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت میں کام کے دوران اچھا سبق حاصل ہوا بھارت میں کام کے تجربے نے مجھے مزید سمجھدار بنایا، میں نے بھارت میں کام کرنا کسی خوف یا دھمکیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی مرضی سے چھوڑا تھا۔وینا نے مزید کہا آپ بھارت میں کام کرتے ہوئے پوری زندگی گزاردیں لیکن آپ دیکھیں گے کہ وہاں کی تاریخ میں کسی پاکستانی فنکار کا نام شامل نہیں ہے، لیکن پاکستان میں کام کے دوران نہ صرف میری زندگی میں بلکہ میرے مرنے کے بعد بھی مجھے یاد رکھا جائے گا۔ جب وینا ملک کو پاکستان کے دیگر فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی نصیحت کرنے کے لیے کہا گیا تو وینا نے کہا میں خود ایک آرٹسٹ ہوں لہذٰا میں کس طرح دیگر فنکاروں کو کوئی نصیحت دے سکتی ہوں۔مجھے لگتا ہے ہرکسی کو اپنی زندگی میں سب کچھ کرنا چاہئے انہیں اپنی زندگی میں آنے والے مواقعوں سےفائدہ اٹھانا چاہئے، میرا ماننا ہے کہ لوگ اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتے ہیں۔ آج میں جو کچھ ہوں اپنے کیے ہوئے فیصلوں کی وجہ سے ہوں۔ وینا نے کہا اگر مجھے دوبارہ بھارت جاکر کام کرنے کا موقع ملے تو مجھے نہیں لگتا کہ میں اب کبھی بھارت جاکر کام کروں گی۔دوران انٹرویو جب وینا سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کو سلمان یا شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو آپ اس پیشکش پر غور کریں گی جس کے جواب میں وینا نے کہا نہیں، جب میں بھارت میں کام کررہی تھی اس وقت بھی مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی متعدد بار پیشکش ہوئی تھی لیکن میں فنکار کی اپنی کوششوں کے باعث کامیابی پر یقین رکھتی ہوں، اور اب میری ترجیح اپنے ملک میں کام کرنا ہے، اس کے علاوہ میں اپنی تمام صلاحیتیں پاکستان میں کام کرنے پر خرچ کرنا چاہتی ہوں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In