( کراچی رپورٹ رپورٹر فرحان شیخ بیورو چیف کراچی)
2020۔11۔19 کو ایم پی اے و صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی لیاقت علی آسکانی اورڈیولپمنٹ اینڈ پلاننگ پروجیکٹ ڈائریکٹر سندھ زین العابدین نے آج پی۔ایس 112 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس میں مواچھ گوٹھ سجن کالونی، مواچھ گوٹھ حسن کالونی،مواچھ گوٹھ نورشاہ محلہ ،مواچھ گوٹھ سومار گوٹھ شامل ہیں ایم پی اے لیاقت علی آسکانی جن کی کوششوں سے ماڈل اسکول جو کہ اپرول ہوچکا ہے اس کی تعمیر کیلئے کوشاں ہیں تاکہ آنے والے نونہالوں کیلئےمواچھ گوٹھ میں تعلیم جیسی سہولت میسر ہواور مواچھ گوٹھ میں ایک مثالی ماڈل ا سکول موجود ہو دوران دورے کے جاوید بلوچ،کریم چنہ،نصیر بلوچ،سر رفیق،سعید آفریدی،مولابخش کھوسو صاحب شامل تھے۔