کراچی(سچ نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو چھوڑ کر جانے والے واپس آسکتے ہیں،26 جولائی کو عام معافی کا اعلان کروں گا۔جیو نیوز کے مطابق فاروق ستار نے کلفٹن لسبیلہ کمپاونڈ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق لوگوں کی وجہ سے مقابلہ سخت ہے،دوسری جماعتوں میں جانے والے ایم کیو ایم کے تیار کردہ ہیں،مردم شماری میں کراچی کے عوام کو غلط گنا گیا ہے،ایم کیو ایم کو چھوڑ کر جانے والے واپس آسکتے ہیں،26 جولائی کو عام معافی کا اعلان کروں گا، الیکشن کراچی کے عوام کے مسائل کا حل نہیں ہے، الیکشن کے بعد صوبے کی تحریک چلائیں گے۔
26-جولائی کو عام معافی کا اعلان کروں گا: فاروق ستار
جولائی کو عام معافی کا اعلان کروں گا: فاروق ستار-26
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023