بریکنگ نیوز
سے آگاہ کرتے ہیں کراچی کے علاقے نیو ٹاون سوک سینٹر
کے ڈی اے آفس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا فائرنگ میں 2 افراد ہلاک 1شخص زخمی ہلاک اور زخمی ہونے والے تینوں افسران بند کمرے میں موجود تھے۔
موقع سے دو پستول برآمد
ہلاک اور زخمی ہونے والےڈپٹی ڈائریکٹر وسیم رضا اور حفیظ الحسن کو لیاقت نیشنل اسپتال منتقل کیا گیا
جاں بحق ہونے والے وسیم عثمانی کی نعش آغا خان اسپتال میں موجود ہے
پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری سوک سینٹر پہنچ گئی
کیمرہ مین سید ذاہد کے ساتھ کامران آکبانی سچ نیوز کراچی