سیالکوٹ(سچ نیوز )سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے تھےاس سےعوام کے دلوں میں ان کیلئےمحبت مزید بڑھے گی.جیو نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باپ بیٹی دونوں گرفتار ی دینے کیلئے آرہے ہیں نواز شریف عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے تھے ان کی محبت عوام کے دلوں میں مزید بڑھے گی مشرف میں واپس آنے کی جرات نہیں ہے جس طرح وہ فرار ہوئے یہ سب جانتے ہیں۔