8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سپریم کورٹ نے 73 دہشت گردوں کی رہائی روک دی

بدعنوانی مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت غیر آئینی، سپریم کورٹ

17/11/2018
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز)  سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کر دیا، اختیارات فوجداری قوانین کی بنیادی روح سے متصادم اور غیر آئینی ہیں، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب حسین اصغر کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بدعنوانی کے مقدمات میں وزیراعلیٰ سے اجازت لینے کا اختیار معطل کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔

ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کی طرف سے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ عدالت نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے کرپشن مقدمات میں اجازت لینے کا اختیار غیر آئینی ہے، سیاسی اجازت لینا تو فوجداری قوانین کی بنیادی روح سے ہی متصادم ہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن نے اس موقع پر کہا کہ بڑے بیوروکریٹس کیخلاف کارروائی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی اجازت لازمی ہے، وزیراعلیٰ اجازت نہ دیں تو بیوروکریٹس کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا۔

سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کر دیا اور اینٹی کرپشن انکوائریوں سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت مقدمات 2 ہفتوں میں نمٹانے کا بھی حکم دیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In