برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وائٹ ہاؤس کی طرز پر روزانہ ٹی وی بریفنگ کیلئے سینئر خاتون صحافی ایلگرا سٹریٹن کو میزبان مقرر کر دیا
لندن (سچ نیوز)کیمبرج یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ایلگرا سٹریٹن بی بی سی کے علاوہ روزنامہ گارجین اور آئی ٹی وی کیلئے کام کر چکی ہیں، وہ اپریل میں وزارت خزانہ کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ مقرر ہوئیں۔