مہر امتیاز احمد لالی گروپ عوام کے دلوں میں راج کرنے لگا…
بلدیاتی الیکشن کے آنے سے پہلے ہی درجنوں گھرانے جودھی گروپ میں شامل ہو چکے ہیں
اقتدار گروپ کو حلقے کی عوام تیزی سے چھوڑ کر عزت دینے والے گروپ میں شمولیت کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رکھے ہوئے ہیں
لنگر مخدوم کی ہر دل عزیز شخصیت حاجی جاوید اختر گجر کی کاوش رنگ لے آئی یونین کونسل لنگر مخدوم ککوآنہ کی ریحان برادری جودھی گروپ میں شامل
حاجی جاوید اختر گجر کی بہترین حکمت عملی سے یونین کونسل لنگر مخدوم میں جودھی گروپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔یادرھےکہ گذشتہ الیکشن میں مہرحیدرامتیازلالی کے مقابلےمیں مہرتیمورامجدلالی نےالیکشن لڑااورعوام نےفیصلہ انکےحق میں دیامگرمہرامتیازاحمدلالی نےہمت نہیں ہاری اورماضی کیطرح عوام کی خدمت میں مصروف ہیں ۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ