8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بم پروف گاڑی ساتھ تھی لیکن پھربھی سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور حملے کے وقت بلٹ پروف گاڑی کے بجائے دوست کی لینڈ کروزر میں کیوں سوارہوئے؟ناقابل یقین انکشاف

بم پروف گاڑی ساتھ تھی لیکن پھربھی سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور حملے کے وقت بلٹ پروف گاڑی کے بجائے دوست کی لینڈ کروزر میں کیوں سوارہوئے؟ناقابل یقین انکشاف

بم پروف گاڑی ساتھ تھی لیکن پھربھی سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور حملے کے وقت بلٹ پروف گاڑی کے بجائے دوست کی لینڈ کروزر میں کیوں سوارہوئے؟ناقابل یقین انکشاف

23/07/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ اسماعیل خان( سچ نیوز ) شہید سابق صوبائی وزیر سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور شہید اپنے بھائی سردار اسرار کی شہادت کے بعد اپنے والد سابق وزیر اعلیٰ سرحد سردار عنایت اللہ خان گنڈہ پور مرحوم کے زیر استعمال دیسی ساختہ بم پروف گاڑی استعمال کرتے تھے ۔تفصیلات کے مطابق  جس وقت ان پر خود کش حملہ کیا گیا وہ کسی دوست کی پراڈو میں سوار تھے اور انکی بلٹ پروف گاڑی انکے قافلے میں انکے پیچھے آرہی تھی،سیکورٹی زرائع اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس حوالے سے بھی تفتیش کا آغاز کردیا ہے کہ وہ کونسی وجوہات تھیں جنکی بنائ پر وہ بلٹ پروف سے نکل کر دوسری گاڑی میں بیٹھے اور سفر آخرت پر روانہ ہوگئے قبل ازیں تحصیل کلاچی کے علاقہ محلہ کمال خیل میں نوری دربار کے قریب انتخابی مہم کے دوران سابق صوبائی وزیرزراعت خیبرپختونخواوامیدوار پی ٹی آئی پی کے 99کلاچی سرداراکرام اللہ خان گنڈہ پور کی گاڑی کے قریب خود کش دھماکہ ‘سابق صوبائی وزیرشہیدجبکہ پانچ افرادزخمی ہوگئے ‘گاڑی اورآس پاس کے مکانوں کو شدید نقصان ‘زخمیوں کواپنی مددآپ اورریسکیو1122کی ایمبولینسز کے ذریعے سول ہسپتال ڈیرہ اورسی ایم ایچ منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی کی حدود میں کلاچی شہر کے محلہ کمال خیل میں نوری دربار کے قریب سابق صوبائی وزیرزراعت وپی ٹی آئی امیدوارPK99کلاچی سرداراکرام خان گنڈہ پورانتخابی مہم کے سلسلے میں اکرام کمال خیل کے گھر سے نکلے اورگاڑی میں بیٹھ رہے تھے کہ ذرائع کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے گاڑی کے قریب خود کو اڑادیا جس سے زورداردھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیرسرداراکرام خان گنڈہ پور،ان کا ڈرائیور محمد رمضان ،سابق یوسی ناظم درابن نجیب شاہ ،گن مین دلنواز، گن مین عبدالرزاق اورراہگیر سیف الرحمان زخمی ہوگئےجن کو فوری طورپراپنی مددآپ اورریسکیو1122کی ایمبولینسز کے ذریعے سول ہسپتال ڈیرہ اورسی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں سابق صوبائی وزیرسرداراکرام خان گنڈہ پورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جبکہ ان کے ڈرائیوررمضان شدیدزخمی بتائے جاتے ہیں۔ دھماکہ اتنا زوردارتھاکہ اکرام خان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ واقعے کی اطلاع پرپولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔واضح رہے کہ شہید سابق صوبائی وزیرزراعت خیبرپختونخواوامیدوارپی ٹی آئی PK99کلاچی سرداراکرام اللہ خان گنڈہ پورکے بھائی وپی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیرقانون خیبرپختونخواسرداراسراراللہ خان گنڈہ پورکوعیدالاضحی 2013کے موقع پرکلاچی میں واقع ان کی رہائش گاہ پرخود کش حملے میں شہید کیاگیاتھا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In