ایک بڑی افسوس ناک خبر سے اگاہ کرتے ہیں
لودھراں پٹھان والا پھاٹک کے قریب بارہ سالہ بچہ ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق۔
لودھراں۔ پٹھان والا پھاٹک کے قریب ایک بارہ سالہ بچہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔بچہ موقع پر جانبحق ھوگیا جس کی عمر تقریباً بارہ سال ھے۔ ریسکیو 1122
لودھراں۔ جانبحق بچے کا تعلق بستی گھیر سے بتایا جارھا ھے۔ ریسکیو 1122
رپورٹ کیمرا مین ٹیم کے ہمراہ ملک محمدارشد سٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں