بھارتی دانشور ارون دھتی رائے بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بول پڑیں
نئی دہلی(سچ نیوز)ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے ا پنے ہی عوام کے خلاف جنگ برپا کررکھی ہے ۔ بھارت نے آزادی کے فوری بعد کشمیر، حیدرآباد، منی پور اور میسورام جیسے علاقوں میں مسلمانوں اور قبا ئلیوں کے خلاف جنگ کا آغاز کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے اپنے عوام کے خلاف فوج نہیں اتاری جبکہ جمہوریت کے دعویدار بھارت نے ا پنے عوام کے خلاف فوج اتاری۔