8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کو بڑھک مارنا مہنگا پڑ گیا ،سکھوں کی بڑی تنظیم نے خوفناک دھمکی دے دی

بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کو بڑھک مارنا مہنگا پڑ گیا ،سکھوں کی بڑی تنظیم نے خوفناک دھمکی دے دی

بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کو بڑھک مارنا مہنگا پڑ گیا ،سکھوں کی بڑی تنظیم نے خوفناک دھمکی دے دی

09/11/2018
0 0
0
شئیرز
58
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کو بڑھک مارنا مہنگا پڑ گیا ہے اور ’’بڑھک بازی‘‘ کی  گندی عادت نے ان   کے لئے بڑی مشکل کھڑی کر دی ہے ،خالصتان کی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والی مشہور تنظیم ’’سکھ فار جسٹس ‘‘ نے ایسی دھمکی دے دی ہے کہ پاکستان کو  سرجیکل سٹرائیک کی گیدڑ بھبکیاں لگانے والے جنرل بپن راوت کی راتوں کی نیند اڑ جائے گی ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق خالصتان حامی گروپ ’’سکھ فار جسٹس‘‘ نے ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے پنجاب میں ماحول بگاڑنے والے بیان پر  کھلے لفظوں میں دھمکی دیتے ہوئے  جنرل راوت کو ریفرینڈم 20-20 سے دور رہنے کی نصیحت  کی ہے اور کہا ہے کہ اگر ریفرینڈم 20-20 کو دبانے کی کوشش کی گئی تو ’’سکھ فار جسٹس‘‘ جنرل بپن راوت کے خلاف عالمی عدالت میں قانونی راستہ بھی اختیار کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے حال ہی میں سیکیورٹی سے متعلق منعقدہ سیمینار میں بھارتی سینئر فوجی افسران،دفاعی امور کے ماہرین اور حکومت کے سابق افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی پنجاب میں انتہا پسندی کو از سر نو زندہ کرنے کیلئے بیرونی رابطوں کے توسط سے کوششیں کی جارہی ہیں،اگر جلد ہی کارروائی نہیں کی گئی تو کافی تاخیر ہوجائے گی ۔جنرل بپن راوت کا سکھ تنظیموں کا نام لئے بغیر الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہندوستانی پنجاب پرامن رہا ہے لیکن ان بیرونی رابطوں کی وجہ سے ریاست میں انتہا پسندی کو پھر سے ہوا دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ہمیں کافی محتاط رہنا ہوگا اور اس کے سد باب کے لئے کارروائیاں تیز  کرنا ہوں گی ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In