گوہاٹی(سچ نیوز) بھارت کے نامور گلوکار شان پر میوزک کنسرٹ کے دوران شرکا نے پتھراؤ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شان کو شمالی ریاست آسام میں اس وقت ایک کنسرٹ میں شریک لوگوں کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے بنگالی زبان کا گانا شروع کیا، گانے کے بول سنتے ہی لوگوں نے چلانا شروع کردیا اور شان کو باور کرایا کہ یہ ’’بنگال نہیں آسام‘‘ ہے۔شان نے شرکا کے ردعمل کو سنجیدہ نہیں لیا جس پر ہجوم میں موجود کچھ مشتعل افراد نے ان پر پتھراؤ کردیا۔شان نے شرکا کی اس غیر معمولی حرکت پر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور انہوں نے شرکا سے کہا کہ وہ آرٹسٹ کی عزت کا خیال کریں تاہم لوگوں نے ان کی بات کو سننے سے انکار کردیا جس پر وہ گانا ادھورا چھوڑ کر سٹیج سے نیچے اتر گئے اور پھر کنسرٹ سے چلے گئے۔
بھارتی گلوکار شان پر شرکا ء کا کنسرٹ کے دوران پتھراؤ
بھارتی گلوکار شان پر شرکا ء کا کنسرٹ کے دوران پتھراؤ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023