8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, فروری 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت میں 5 منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک، 19 زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

بھارت میں 5 منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک، 19 زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

بھارت میں 5 منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک، 19 زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرناٹک(سچ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹکا میں 5 منزلہ زیر تعمیر عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جب کہ عمارت کے ملبے میں 40 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے.بھارتی نجی ٹی وی چینل ’’زی نیوز‘‘ کے مطابق کرناٹکا کے ضلع دھرود میں 5 منزلہ زیر تعمیر  عمارت گر گئی، عمارت کے ملبے سے 2 افراد کی لاشوں کو نکالا جا چکا ہے جب کہ 19 زخمیوں کو ضلعی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، اب بھی ملبے تلے 40 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔امدادی اداروں نے کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو دھرود کے ضلعی اور سول ہسپتال منتقل کیا ہے۔ 19 زخمیوں میں سے 6 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور لوگوں سے خون کے عطیے کی درخواست کی گئی ہے، زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پہلی ترجیح امداد کی فراہمی ہے، عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ کا فوری طور پر تعین نہیں کیا جاسکا۔ پانچ منزلہ عمارت کا بڑا حصہ زیر تعمیر تھا جب کہ کچھ حصے میں لوگ رہائش پذیر تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں رات بھر جاری رہیں گی

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In