8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, فروری 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت نے کشمیر کے متنازعہ علاقہ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں، ایل او سی اور منسلک علاقوں  کے رہائشیوں بارے صدارتی آرڈیننس جاری

بھارت نے کشمیر کے متنازعہ علاقہ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں، ایل او سی اور منسلک علاقوں کے رہائشیوں بارے صدارتی آرڈیننس جاری

بھارت نے کشمیر کے متنازعہ علاقہ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں، ایل او سی اور منسلک علاقوں کے رہائشیوں بارے صدارتی آرڈیننس جاری

01/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)بھارت نے کشمیر کے متنازعہ علاقہ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کرتے ہوئےآئینی و قانونی ترامیم پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ ایل او سی اور اس سے منسلک علاقوں  کے رہائشیوں کے بارے میں صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا جسے حفاظتی آرڈر قرار دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کابینہ نے مقبوضہ کشمیر حکومت کی درخواست پرآئین میں ترمیم کی تجویز کی منظور دیدی۔مقبوضہ کشمیر حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کے لیے ترمیمی آرڈر 2019ء موصول ہوا تھا جس کے بعد بھارتی کابینہ نے تجویز کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی کابینہ کے اجلاس  مقبوضہ کشمیر کی آئینی وقانونی حیثیت زیر بحث آئی اور بھارت نے متنازعہ علاقہ کے بارے میں اپنے آئین میں ترامیم پر غور شروع کر دیا ہے۔دوسری طرف بھارتی صدر نے جموں وکشمیر حفاظت آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔اس حوالے سے مقبوضہ کشمیر حکومت کی تجویز بھارتی کابینہ کو موصول ہوئی تھی۔حفاظتی ایکٹ 2004ء میں ترمیم کی جارہی ہے جو کہ ایل او سی اور اس کے منسلک علاقوں کے رہائشی افراد کے بارے میں ہے۔یاد رہے کہ اقوام متحدہ نے جموں وکشمیر کو متنازعہ علاقہ قراردے رکھا ہے اور کئی قراردادیں منظور کرتے ہوئے استصواب رائے کا فیصلہ کر رکھا ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In