8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کا اسرائیل سے ایک کھرب کا دفاعی معاہدہ

بھارت کا اسرائیل سے ایک کھرب کا دفاعی معاہدہ

بھارت کا اسرائیل سے ایک کھرب کا دفاعی معاہدہ

26/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو سپیس انڈسٹری (آئی اے آئی) نے کہا ہے کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں ایک کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم (ایل آر ایس اے ایم) نصب کریگا۔رپورٹ کے مطابق آئی اے آئی کے مطابق بھارت کی سرکاری کمپنی بھارت الیکٹرانک لمیٹڈ (بی ای ایل) کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے اور اس معاہدے میں بی ای ایل مرکزی فریق ہے۔واضح رہے کہ ایل آر ایس اے ایم باراک 8 سے تعلق رکھتے ہیں ایئر اینڈ میزائل ڈیفنس سے تعلق رکھتا ہے اور اسرائیل کی نیوی فوج بھی اسی نظام کو استعمال کرتی ہے۔آئی اے آئی نے بتایا کہ دنیا بھر میں باراک 8 کی مقبولیت کے باعث اس کی گزشتہ برس میں فروخت کا حجم 6 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔آئی اے آئی کے چیف افسر نمرود شیفر نے کہاکہ اسرائیل اسلحہ کی فروخت کے حوالے سے بھارت ایک بڑی مارکیٹ ہے اور اب ہم بھارت کے ساتھ مزید تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔واضح رہے کہ اسرائیل اور بھارت کے مابین تعلقات میں مزید بہتری آئی اور دونوں ممالک خصوصی زراعت اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید تعاون بڑھا رہے ہیں ،امریکہ اور روس بھی بھارت کو جدید اسلحہ اور ڈیفنس سسٹم فراہم کرچکے ہیں۔گزشتہ برس اسرائیل نے بھارتی آرمی اور نیوی کو 2 ارب ڈالر کے میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کیے تھے جس کے بعد بی ای ایل نے باراک 8 کا معاہدہ کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In