8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیلجیم میں منجمد معمر قذافی کے اربوں ڈالرکے اثاثے غائب،حکام کی تحقیقات

بیلجیم کے بنکوں میں رکھے گئے لیبیا کے سابق مردآہن کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالرپراسرار طورپر وہاں سے غائب ہوگئے

بیلجیم کے بنکوں میں رکھے گئے لیبیا کے سابق مردآہن کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالرپراسرار طورپر وہاں سے غائب ہوگئے

02/11/2018
0 0
0
شئیرز
34
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز(سچ نیوز)بیلجیم کے بنکوں میں رکھے گئے لیبیا کے سابق مردآہن کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالرپراسرار طورپر وہاں سے غائب ہوگئے ۔ دوسری جانب بیلجن حکام نے اربوں ڈالر کی گم شدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق بیلجیم کے بنکوں میں کرنل معمرقذافی کے 5 ارب ڈالر سے زائد کی رقم منجمد کی گئی تھی، اب یہ رقم وہاں سے نامعلوم افراد کے نام منتقل کردی گئی ہے مگر اس کے بارے میں بیلجین حکام کو کوئی علم نہیں۔بیلیجیم کے پراسیکیوٹر جنرل جارج گیلکینیٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ انہوں نے کرنل قذافی کے منجمد کردہ اربوں ڈالرکے اثاثوں کو کی گم شدگی کی وسیع پیمانے پرتحقیقات کررہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اقوام متحدہ بھی اس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں مسٹر گیلکینیٹ نے کہا کہ تقریبا 5 ارب یورو یا 5 ارب 60 کروڑ امریکی ڈالر کی منجمد کردہ رقم لیبیا کے اندر نامعلوم افراد کو منتقل کی گئی ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے مزید اقدامات کرے تاکہ قذافی کے منجمد اثاثوں کی گم شدگی نئے سکینڈل کی شکل اختیار نہ کرے۔رپورٹ ک ے مطابق بیلجیم میں قذافی کے اثاثوں کی گم شدگی میں حکومتی افراد کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ اس کے علاوہ خدشہ ہے کہ یہ رقم لیبیا میں مسلح گروپوں اور ملک میں افرتفری پھیلانے کے لیے بھیجی گئی ہوگی۔خیال رہے کہ سنہ 2011ء کو بیلجیم حکومت نے اقوام متحدہ کی قرارداد پرعمل درآمد رکتے ہوئے قذافی کے قتل کے بعد ان کے 16۔1 ارب یورو کے اثاثے منجمد کردیے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In