8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ترکی نے بغاوت کے دو سال مکمل ہونے پر ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں لائی جائے گی:صدارتی ترجمان

ترکی نے بغاوت کے دو سال مکمل ہونے پر ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں لائی جائے گی:صدارتی ترجمان

ترکی نے بغاوت کے دو سال مکمل ہونے پر ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں لائی جائے گی:صدارتی ترجمان

15/07/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

آنقرہ (سچ نیوز) ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کالن نے اعلان کیا ہے کہ جولائی 2016ء میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں 18 جولائی کے بعد توسیع نہیں ہو گیتاہم دہشت گردی کے خلاف جاری عسکری کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں لائی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک کابینہ کے اجلاس کے بعد ترک صدارتی ترجمان کا کہنا تھا کہ حالیہ نافذ العمل ہنگامی حالت کا اختتام 18 جولائی کی شام ہو رہا ہے اور صدر اس میں توسیع کا ارادہ نہیں رکھتے ۔ کالن نے مزید کہا کہ انسداد دہشت گردی کا عمل موجودہ قوانین کے تحت جاری رہے گا، البتہ غیر معمولی حالات میں ایمرجنسی کو ایک بار پھر نافذ کیا جا سکتا ہے ، ترکی میں نئے صدارتی پارلیمانی نظام کے نفاذ کے بعد کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے  ترکی کے حکام نے ملک میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد 20 جولائی 2016ء کو 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا،اس کے بعد سے ہنگامی حالت کی مدت میں بنا کسی وقفے کے توسیع کی جاتی رہی،جولائی 2016ء میں نافذ کردہ اس ہنگامی حالت کی مدت میں مجموعی طور پر حکومت نے 7 مرتبہ توسیع کی تھی۔یاد رہے کہ ترکی میں جولائی 2016ء کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت نے ملک میں ہنگامی حالت کا نفاذ کرتے ہوئے ایک بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا تھا، جس دوران ہزارہا فوجیوں، پولیس اہل کاروں، ججوں اور دیگر سرکاری ملازمین کو اس بغاوت سے تعلق پر ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا تھا اور ملک بھر میں تقریبا 13 سو تنظیموں اور فاؤنڈیشنز کو بھی بند کر دیا گیا تھا۔ترک حکومت کا الزام رہا ہے کہ ناکام فوجی بغاوت کے درپردہ جلاوطن ترک مبلغ فتح اللہ گولن کا ہاتھ تھا، تاہم گولن ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ ماہ  24 تاریخ کو ہونے والے  انتخابات کے بعد رجب طیب اردگان کو   نئے سیاسی نظام کے تحت غیرمعمولی اختیارات مل چکے ہیں۔ ترک صدر  نے اپنی انتخابی مہم میں وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ دوبارہ منتخب ہو گئےتو ملک میں نافذ ہنگامی حالت ختم کر دی جائے گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In