8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جون 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ترک صدر کا دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان

ترک صدر کا دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان

ترک صدر کا دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان

05/08/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ(سچ نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کے خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے امریکا کو خبردار کیا کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پابندیاں لگا کر، دھونس اور دھمکیوں کے ذریعے ترکی کو پیچھے دھکیل دیں گے تو یاد رکھیں کہ وہ ابھی ترک قوم کو جانتے نہیں ہیں۔ترک صدر نے کہا کہ انہوں نے حکام کو ہدایات دی ہیں کہ پابندیوں کے جواب میں دو امریکی وزیروں کے اثاثوں کو منجمد کردیں ، اس فرمان کے بعد امریکی وزیر قانون اور وزیرداخلہ کے ترکی میں موجود اثاثے منجمد کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں وزیر داخلہ اور وزیر قانون کا عہدہ نہیں ہوتا تاہم اس وقت رائن زنکی سیکریٹری داخلہ اور جیف سیشنز اٹارنی جنرل کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز امریکا نے اپنے ملک میں موجود دو ترک وزراءکے اثاثے منجمد کرتے ہوئے ترکی پر مزید پابندیاں عائد کرنا کا عندیہ دیا ہے۔دونوں نیٹو ممالک کے درمیان امریکی پادری اینڈریو برنس کے معاملے پر کشیدگی پائی جاتی ہے۔ امریکی پادری کو ترکی میں دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم اور ناکام فوجی بغاوت کی سازش کے سرغنہ ’فیتو‘ سے تعلقات اور رابطوں کے جرم میں قید کی سزا دی گئی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In