*میڈیکل سٹور سیل*
تفصیلات کے مطابق
ڈرگ انسپکٹر ذیشان حیدر کاظمی کی تحصیل لالیاں میں میڈیکل سٹورز کی چیکنگ
دوران چیکنگ
مدینہ میڈیکل سٹور بنگلہ روڈ کا لائسنس ایکسپائر ہونے کی وجہ سے مدینہ میڈیکل سٹور کو سیل کردیا گیا
ڈرگ انسپکٹر ذیشان حیدر کاظمی قبل ازیں بھی تحصیل لالیاں میں ہمیشہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں مصروف نظر آئے سول سوسائٹی کی جانب سے آپ کو کاموں کو سراہا گیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ