اسلام آباد (سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے فون کیا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی ’’ اے آر وائے نیوز ‘‘ کے مطابق عمران خان سے بھارت کے سپر سٹار عامر خان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ، ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ کیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے فیصل جاویدنے کھلاڑیوں اور اداکاراوں کا بھر پور شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر فیصل جاوید نے بیان دیتے ہوئے کہاکہ سر حد پار سے کسی کھلاڑی یا سٹار کو مدعو نہیں کیا گیا۔
تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ ملنے کے بعد عامر خان نے عمران خان کو ٹیلی فون کر دیا، کیا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی
تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ ملنے کے بعد عامر خان نے عمران خان کو ٹیلی فون کر دیا، کیا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023