تھر پارکر(سچ نیوز)تھرپارکر میں غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جارہی ہے گزشتہ24گھنٹوں میں4بچے جاں بحق ہو گئی اس طرح رواں ماہ میں مرنے والے بچوں کی تعداد35ہو گئی ہے۔
جیونیوز کے مطابق تھر پار کر میں غذائی قلت کا سامنا کر نے والے بچے روزانہ کی بنیاد پر مر رہے ہیں ،غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث 4 بچےاں انتقال کرگئیں ہیں،محکمہ صحت تھرکے مطابق اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں، اس طرح رواں ماہ غذائیت کی کمی سے انتقال کر جانےوالے بچوں کی تعداد35 ہوگئی ہے۔