8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
جلد جیل بھجوائے جانے کی منتظر، اندراج مقدمہ کے بعد کنگنا رناوت کا موقف بھی آگیا

جلد جیل بھجوائے جانے کی منتظر، اندراج مقدمہ کے بعد کنگنا رناوت کا موقف بھی آگیا

جلد جیل بھجوائے جانے کی منتظر، اندراج مقدمہ کے بعد کنگنا رناوت کا موقف بھی آگیا

24/10/2020
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( سچ نیوز ) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا خود پر کٹنے والی ایف آئی آر سے متعلق کہنا ہے کہ وہ جلد جیل بھجوائے جانے کی منتظر ہیں۔

بھارتی متنازع ہیروئن کنگنا رناوت کے خلاف گزشتہ ہفتے ساحل اشرفی سید نامی شخص کی جانب سے ممبئی کی عدالت میں  کنگنا رناوت پر بالی ووڈ کو مسلسل بدنام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ اپنی ٹوئٹس کے ذریعے دو گروہوں اور عوام میں مذہبی منافرت کو فروغ دے رہی ہیں جس پر ممبئی عدالت کی جانب سے درخواست پر کنگنا رناوت کے خلاف مذہبی منافرت کو ہوا دینے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔اس سے متعلق کنگنا رناوت نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ ’بھارتی حکومت اُنہیں جیل میں بھیجنے کی کوششیں کر رہی ہے اور حکومت کا یہ اقدام اُنہیں مزید با اعتماد بنا رہا ہے، حکومت کے اس رویے نے اُن میں احساس جگایا ہے کہ وہ سہی سِمت میں جا رہی ہیں اور حق کی جنگ لڑ رہی ہیں۔

کنگنا رناوت کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہنا تھا کہ ’وہ بے تابی سے جیل جانے کی منتظر ہیں، ‘ کنگنا رناوت نے اپنے مذہب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اُن کے خداؤں کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا گیا تھا، اُن کی گرفتاری سے اُن کی زندگی کو مزید واضح مقصد ملے گا‘۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In