جہلم۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری

جہلم۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری

جہلم سے رپوٹ کر رہے ہیں رومان انور
جہلم۔
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری
جہلم۔
کیڑی پکھوال سے مخبر کی اطلاع پر پولیس کا ریڈ
جہلم۔
ریکارڈ یافتہ ملزم منشیات کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار
جہلم۔
ملزم کے قبضہ سے1350گرام اعلی کوالٹی کی منشیات برأمد
جہلم۔
ملزم کے خلاف ناٸن سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

Exit mobile version