8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
حکومت اصلاحات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، خسرو بختیار

حکومت اصلاحات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، خسرو بختیار

15/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اقتصادی ترقی کو تیز اور برقرار رکھنے کے لیے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں اصلاحاتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے یہ بات ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر پاچا موتھو الانگو سے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔

سیکرٹری منصوبہ بندی ظفر حسن اور وزارت کے اعلیٰ عہدیداروں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ ملاقات کے دوران مسٹر الانگو نے کہا کہ ورلڈ بینک “Pakistan @100” کے نام سے رپورٹ لانچ کر ہا ہے جو درمیانی مدت میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کو بڑھانے کیلۓ مختلف تجاویز پیش کرتی ہے۔

مسٹر الانگو نے وفاقی وزیر کو اس رپورٹ کی خصوصیات کے حوالے سے بتایا کہ اس میں پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند ملک بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ رپورٹ 18 مارچ کو لانچ کی جائے گی۔

مخدوم خسرو بختیار نے ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر کو 12ویں پانچ سالہ منصوبے کے اہم نکات کے بارے میں بتایا اور کہا کہ یہ منصوبہ قومی معیشت کو فروغ دینے اور ملک کو ایک ابھرتی ہوئی معیشت بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In