نئی دلی(سچ نیوز)مصروف سڑک پر برہنہ رقص کا تصور شاید کسی مغربی ملک میں بھی نہیں پایا جاتا ہو گا مگر یہ شرمناک واقعہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کی ایک انتہائی مصروف سڑک پر پیش آ گیا ہے، دن دیہاڑے اور ساری دنیا کے سامنے۔ دلی شہر میں نئے بنائے گئے ”سگنیچر پل“ پر اس سے پہلے بھی کئی عجیب و غریب واقعات پیش آ چکے ہیں، اور شرمناک واقعہ بھی اسی پل پر پیش آیا ہے۔ابھی کچھ عرصہ قبل ہی اس پل پر نوجوانوں کے خطرناک کرتبوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی اور اب یہ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں کچھ خواجہ سراﺅں کو دیکھا جاسکتا ہے جنہوں نے پل پر برہنہ ہوکر رقص کیا جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد انہیں دیکھ رہی تھی۔ یہ سڑک کے ایک کنارے کھڑے برہنہ ہو کر بے حیائی کا مظاہرہ کر رہے تھے جبکہ ان کے پاس سے گاڑیاں بھی گزر رہی تھیں اور آس پاس بھی لوگ موجود تھے۔پولیس اب اس بات کا پتہ چلانے کی کوشش کررہی ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جنہوں نے ایک مقامی مقام پر فحاشی پھیلانے کی کوشش کی، لیکن تاحال ان میں سے کسی کا بھی سراغ نہیں لگایاجاسکا۔
خواجہ سراﺅں کا برہنہ ہوکر سڑک کے درمیان رقص، ہنگامہ برپاہوگیا
خواجہ سراﺅں کا برہنہ ہوکر سڑک کے درمیان رقص، ہنگامہ برپاہوگیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023