دفتر ی اوقات کار آج سے تبدیل ,سرکاری ملازمین 9بجے حاضر,5بجے چھٹی کر یں گے

دفتر ی اوقات کار آج سے تبدیل ,سرکاری ملازمین 9بجے حاضر,5بجے چھٹی کر یں گے

اسلام آباد (سچ نیوز) سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔آج سے سرکاری دفاتر 9 سے 5 بجے تک کھلے رہیں گے،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر می سرکاری دفاتر کا وقت تبدیل کردیا گیا۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفاتر8 بجے کی بجائے 9 بجے کھلیں گے جبکہ دفاتر کے بند ہونے کا وقت 4 بجے شام کی بجائے 5 بجے شام ہوگا۔یوںآج سے ملک بھر میں دفاتر کے اوقات کار 9سے 5 بجے شام ہوں گے۔

Exit mobile version