8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ: پاکستان میں بھی

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ: پاکستان میں بھی

11/11/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز)  دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار جہاز ایئر بس اے 380 کا آپریشن پاکستان میں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارے کی فلائٹ سروس کی سیفٹی اسسمنٹ کے لیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار جہاز ایئر بس اے 380 کا آپریشن پاکستان میں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارے کی فلائٹ سروس کی سیفٹی اسسمنٹ کے لیے 6 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی اعظم غوری جوائنٹ ڈائریکٹر اے ٹی ایس، فیصل صفدر جوائنٹ ڈائریکٹر ایس کیو ایم ایس، انجینئر فیض اختر جوائنٹ ڈائریکٹر اے پی ایس، انجینئر عرفان خان ڈویژنل سول انجینئر، انجینئر وسیم احمد جوائنٹ ڈائریکٹر الیکٹریکل اور عرفان ابان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایئرڈروم آپریشنز پر مشتمل ہوگی۔

فیصل صفدر خان کو اے 380 کے فلائٹ آپریشن سیفٹی اسسمنٹ ٹیسٹ کا کوآرڈی نیٹر مقرر کیا گیا ہے، جو سیفٹی اسسمنٹ کے لیے وقت اور مقام کا تعین کرے گا۔ کمیٹی کوآرڈی نیٹر تمام ممبران کے دستخطوں کے ساتھ سیفٹی اسسمنٹ رپورٹ انتظامیہ کو بھجوائے گا۔ 8 جولائی کو ایئر بس اے 380 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آزمائشی طور پر لینڈنگ اور ٹیک آف کر چکا ہے۔ اے 380 طیارے میں 600 سے زائد مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے اور یہ ڈبل ڈیک ایئر بس ہے جس کی باڈی بے حد چوڑی ہے۔

یہ فور انجن جیٹ ایئر لائنر یورپی مینوفیکچرر ‘ایئر بس’ نے بنایا ہے، اس طیارے کے پروں کا پھیلاؤ ایک فٹ بال گراؤنڈ جتنا ہے جب کہ اس کی لمبائی دو بلیو وہیل مچھلیوں جتنی ہے ۔چار انجنوں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ 950 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In