لالیاں/چنیوٹ
رئیس اعظم آف ٹھٹی بالاراجہ سیدنصرت علی شاہ کےوالدگرامی سیدمحمدحسین شاہ مرحوم کی رسم چودھواں کےدوران سیدنصرت علی شاہ کی دستاربندی کی گئی۔اس موقع پرسیدنصرت علی شاہ نےکہاکہ انشاءاللہ اپنےبزرگوں سیدجعفرحسین شاہ اورسیدمحمدحسین شاہ کےنقش قدم پرچلتےہوئے اپنےعوام کی خدمت کرونگا۔انشاءاللہ بلدیاتی الیکشن میں بھرپورحصہ لیں گے۔عوام نےاگرمنتخب کیاتوتمام شکوے جوسابقہ سیاستدانوں کیوجہ سےھیں دورکردیں گے۔عوامی خدمت کایہ سفرجاری رہےگا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ/لالیاں