8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
رنویر اور دپیکا شادی کے لیے اٹلی روانہ

رنویر اور دپیکا شادی کے لیے اٹلی روانہ

رنویر اور دپیکا شادی کے لیے اٹلی روانہ

11/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کی شادی میں محض 4 دن بچے ہیں اور دونوں کے اہل خانہ کی جانب سے اس حوالے سے تیاریاں آخری مرحلے میں شامل ہو چکی ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق اگرچہ دپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان گزشتہ ماہ ہی سوشل میڈیا کے ذریعے کیا تھا، تاہم انہوں نے شادی کی تقریبات کے لیے جگہ کا اعلان نہیں کیا تھا۔خیال کیا جا رہا تھا کہ دونوں کی شادی ممکنہ طور پر اٹلی میں ہوگی، ساتھ ہی یہ خبر بھی تھی کہ جوڑا شادی کی ایک تقریب بھارت میں بھی منعقد کرے گا۔تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنی شادی کے لیے ممبئی سے اٹلی کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ دونوں 10 نومبر کی صبح ممبئی ایئرپورٹ سے اٹلی کے لیے روانہ ہوئے، اس دوران دونوں انتہائی خوش دکھائی دیے۔دوسری جانب ایئرپورٹ پر دونوں کی ریکارڈ کی گئی ویڈیوز اور تصاویر نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔خیال کیا جا رہا ہے کہ دونوں کی شادی کے لیے جلد بولی وڈ کی اہم شخصیات بھی اٹلی روانہ ہوں گی، تاہم تاحال کسی شخصیت کے اٹلی روانہ ہونے کی اطلاعات نہیں۔دونوں نے اپنی شادی کے لیے متعدد ساتھی اداکاروں سمیت بھارت کی اہم کاروباری، سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کو بھی مدعو کر رکھا ہے۔دونوں کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز 14 نومبر کو ہوگا اور تقریبات 15 نومبر تک جاری رہیں گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In