8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
روز محشر کے دن ہر انسان سے اپنے اعمال کے بارے میں پوچھا جائے گا۔پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ

روز محشر کے دن ہر انسان سے اپنے اعمال کے بارے میں پوچھا جائے گا۔پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ

تحریک عشق مصطفی کا مقصد سرکار کائنات کی تعلیمات سے امت کو آگاہ کرنا ہے۔معروف موتیوں والی سرکار

16/11/2020
0 0
0
شئیرز
132
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

یورپ( اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو اشرف مخلوقات پیدا کیا اور پھر اللہ تبارک و تعالی نے اپنے بندوں کو سیدھا راستہ دکھا دیا ایک کامیابی کا راستہ اور دوسرا ناکامی کا راستہ اب اختیار انسان کے ہاتھ میں ہے کہ انسان کونسا راستہ اختیار کرتا ہے انسان کی کامیابی صرف اللہ تبارک و تعالی کے احکامات اور سرکار دوجہان و سرکار کائنات کی تعلیمات پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے ہر انسان کو پیغمبر پاک کی زندگی پر نظر ڈالنا چاہیے کہ پیغمر اسلام نے اپنی زندگی کس طرح گزاری ہے اور انہوں نے مسلمانوں کو کس طرح قران مجید و فرقان حمید کا درس دیا ہے اور کفار کو کس طرح سیدھے راستے کی ترغیب دی ہے معروف و مشہور عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی واحد ذات ہے جو پوری کائنات کو روزی دیتا ہے پوری کائنات کو بیماری سے نجات دیتا ہے اللہ کے بغیر کوئی روزی دینے والا اور بیماری سے بچانے والا کوئی نہیں انسان کی موت و زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہئے زندگی دیتا ہے اور جس کو چاہئے انکو موت دیتا ہے انسان کو اخرت کیلئے کوئی اچھے اعمال کرنے کی ضروت ہے جنت مسلمان کو صرف نیک اعمال سے ہی ملتی ہے سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے مزید کہا کہ تحریک عشق مصطفی کا مقصد اللہ کی احکامات اور سرکار کائنات کی تعلیمات سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنا ہے روز محشر کے دن ہر انسان سے انکے نیک اعمال کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In