رہنما مسلم لیگ ق ذیشان شاہ مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ متحدہ عرب امارات نے دل کی گہرائیوں سے زبیر خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ میرے بہت ہی پیارے بھائی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی صاحب کا پولیٹیکل کوآرڈینیٹر مقرر ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اپنے قائدین جناب چوہدری شجاعت حسین چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کا شکریہ ادا کرتا ھوں جہنوں نے ہمیشہ کی طرح ایک سہی سیاسی اور مخلص شخصیت کا انتخاب کیا اس سے کارکنان کی حوصلہ افزائی ھوئی ھے اور یہ انکے لئیے ایک امید افزا خبر ھے ۔