8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, جولائی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
زنا پر سنگساری، چوری پر ہاتھ کٹے گا، وہ اسلامی ملک جس نے 3 اپریل سے شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

زنا پر سنگساری، چوری پر ہاتھ کٹے گا، وہ اسلامی ملک جس نے 3 اپریل سے شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

29/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بندر سری بکاوان (سچ نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے تیل کی دولت سے مالا مال مسلمان ملک برونائی دارالسلام میں آئندہ ہفتے سے شرعی قوانین نافذ ہونے جارہے ہیں جس کے بعد ہم جنس پرستی اورپورنو گرافی پر ملزم کو سنگسار کردیا جائے گا۔برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق برونائی دارالسلام میں 3 اپریل سے شرعی قوانین نافذ العمل ہوجائیں گے جس کے بعد چوری کرنے والے کوایک ہاتھ اور ایک پیر سے محروم ہونا پڑے گا۔برونائی نے پہلی بار 2014 میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا تھا ۔ ملک میں ان قوانین کا نفاذ سلطان آف برونائی کے براہ راست احکامات کے بعد ہورہا ہے۔ خیال رہے کہ سلطان آف برونائی دنیا کے امیر ترین حکمران ہیں جن کے ذاتی اثاثوں کی مالیت 20 ارب ڈالر سے زائد ہے اور وہ 1967 سے برونائی کے بادشاہ ہیں۔برونائی میں بھی کئی دیگر اسلامی ممالک کی طرح شراب پر پابندی عائد ہے اور جو شخص بھی شراب نوشی کرتا پکڑا جائے اسے جرمانے کے ساتھ قید کی سزا بھی دی جاتی ہے۔ یہاں ان لوگوں کو بھی سزا دی جاتی ہے جو بغیر شادی کے بچے پیدا کرتے ہیں یا جمعہ کی نماز پڑھنے کیلئے مسجد میں حاضر نہیں ہوتے۔برونائی نے 1984 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی ہے جہاں ہم جنس پرستی پہلے ہی قابل گرفت جرم ہے لیکن شرعی قوانین کے نفاذ کے بعد ایسے لوگوں کو سنگسار (پتھر مار کر سزائے موت دینا) کیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ سزا فحش مواد پھیلانے والوں اور ریپ کرنے والوں کو بھی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ برونائی دارالسلام کی دو تہائی آبادی مسلمان ہے اور شرعی قوانین کا نفاذ غیر مسلم شہریوں پر نہیں ہوگا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In